Me sojavu ya Mustafa kahte kahte
میں سو جاؤں یا مصطفٰی کہتے کہتے کھلےآنکھ صلی علیٰ کہتے کہتے میں والیل پڑھنے لگا بے خودی میں تیری زلف کا ماجرا کہتے کہتے قیامت میں جب میں نے حضرت کو دیکھا تڑپنے لگا والضحیٰ کہتے کہتے نبی کی زیارت مد ینے میں ھو گی مد نیے یہی چل دیا کہتے کہتے ہزارو … Read more