Marhaba purnoor he zamana subhe save viladat

مرحبا مرحبا جدالحسنینی مرحبا مرحبا مرحبا یا نورالعینی مرحبا   پرُ نور ہے زمانہ صبح شبِ ولادت پرَدہ اُٹھا ہے کس کا صبح شبِ ولادت   جلوہ ہے حق کا جلوہ صبح شبِ ولادت سایہ خدا کا سایہ صبح شبِ ولادت   فصلِ بہار آئی شکلِ نگار آئی گلزار ہے زمانہ صبح شبِ ولادت   … Read more