Gunaho ki nahi jati aadat ya Rasool Allah naat lyrics Hindi gujrati roman urdu

گناہوں کی نہیں جاتی ہے عادت یارسولَ اللہ تمہِیں اب کچھ کرو ماہِ رسالت یارسولَ اللہ گناہوں سے مجھے ہوجائے نفرت یارسولَ اللہ نکل جائے بُری ہر ایک خصلت یارسولَ اللہ گُنہ لمحہ بہ لمحہ ہائے! اب بڑھتے ہی جاتے ہیں نہیں پر اِس پہ ہائے کچھ نَدامت یارسولَ اللہ گنہ کرکر کے ہائے! ہو … Read more