Barvi ka chand aya eid miladunnabi naat
بارھویں کا چاند آیا بچہ بچہ مسکرایا بارھویں کا چاند آیا خوشیوں کا طوفان لایا بارھویں کا چاند آیا شادمانی کے ترانے گونجتے ہیں دہر میں وجد میں ہر شخص آیا بارھویں کا چاند آیا روشنی ہی روشنی ہے چاندنی ہی چاندنی ذرہ ذرہ جگمگایا بارھویں کا چاند آیا ہو گئے ہیں بند سارے ظلمتوں … Read more