Me kabe ko dekhuga میں کعبہ کو دیکھو گا
رب مجھ کو بلائے گا میں کعبے کا دیکھوں گا وہ دن بھی تو آئے گا میں کعبے کو دیکھوں گا😍 رمضان مبارک میں وہ سامنے کعبے کے♡♡ افطار کرائے گا میں کعبے کو دیکھوں گا مایوس نہیں ہوں میں اللہ کی رحمت سے😇 وہ حج پہ بلائے گا میں کعبے کو دیکھوں … Read more