Sahar ka waqt tha masoom kaliyan muskurati thi
سحر کا وقت تھا معصوم کلیاں مسکراتی تھیںہوائیں خیر مقدم کے ترانے گنگناتی تھیںابھی جبریل بھی اترے نہ تھے کعبے کے منبر سےکہ اتنے میں صدا آئی یہ عبداللہ کے گھر سےمبارک ہو شاہ ہر دو سرا تشریف لے آئےمبارک ہو محمد مصطفیٰ تشریف لے آئےمولا یا صلی و سلم دائمًا ابدًاعلیٰ حبیبک خیر … Read more