صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا صدقہ لینے نور کا آیا ہے تارا نور کاصبح
صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا صدقہ لینے نور کا آیا ہے تارا نور کا باغِ طیبہ میں سہانا پھول پھولا نور کا مستِ بو ہیں بلبلیں پڑھتی ہیں کلمہ نور کا بارہویں کے چاند کا مُجرا ہے سجدہ نور کا بارہ بُرجوں سے جھکا ایک اِک سِتارہ نور کا ان کے … Read more