Marhaba Aaj chalege sahe abrar ke pass مرحبا آج چلیگے شاہ ابرارکے پاس
کلام: امیر اہلسنت محمد الیاس عطار قادری مرحبا آج چلیں گے شہہِ ابرار کے پاس انشاء اللہ پہنچ جائیں گے سرکار کے پاس پیش کرنے کے لیے کچھ نہیں بدکار کے پاس ڈھیروں عصیاں ہیں گنہگاروں کے سردار کے پاس میں گنہگار گناہوں کے سِوا کیا لاتا نیکیاں ہوتی ہیں سرکار نِکو … Read more