Dare nabi kar ye umra bite naat layrick درے نبی پر یہ عمر بیتے

درِ نبی ﷺ پر یہ عمر بیتے ہو ہم پہ لطفِ دوام ایسا مدینے والے کہیں مقامی ہو اُن کے در پر قیام ایسا یہ رفعتِ زکرِ مصطفیٰ ﷺ ہے نہیں کسی کا مقام ایسا جو بعد زکرِ خدا ہے افضل ہے زکرِ خیرالانام ایسا جو غمزدوں کو گلے لگا لے بروں کو دامن ميں … Read more